Misbahi Library
My blogs
| Gender | Male |
|---|---|
| Industry | Education |
| Location | India |
| Links | Wishlist |
| Introduction | Everything you need to know about our Website. ہماری ویب سائٹ کا خاص مشن سچے اور اصل اسلام سے متعلق چیزوں کو فروغ دینا یے تاکہ ان چیزوں کے ذریعہ ہمارا کلچر آگے بڑھے اور دنیا اس اصل اسلام کا چہرہ دیکھ سکے جسکی بنیاد پیغمبر اسلام تاجدار دو عالم سرور کونین محمد عربی ﷺ نے رکھی تھی ۔ اس سلسلے میں آپ ہماری مدد بھی کر سکتے ہیں اس طرح کہ ہمارے اس پیغام محبت کو زیادہ سے زیادہ عام کریں ، پرانی اور دستاویزی کتابوں کی فائیلیں ہمیں فراہم کروائیں یا کسی ایسے آدمی تک ہماری رہنمائی کریں جس کے پاس اس طرح کی چیزیں موجود ہوں ۔ ہم اپنے مشن کی طرف بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ہمارے مشن میں ذکر ہوے مقاصد کے مطابق اپنا ٹارگیٹ پورا کرنے کی مکمل کوشش کر رہے ہیں ۔ ایک طرف جہاں الجامعۃ الاشرفیہ سے جڑے ہوے ہیں تو دوسری طرف قدیم اور اہم کتابوں اور دیگر چیزوں کی فراہمی کی مکمل کوشش کر رہے ہیں ۔ Our Team Members who have contributed immensely to our Growth ------------ |
| Favorite books | حیات حافظ ملت علیہ الرحمہ Hayat e Hafiz e Millat |

