زبیر ہاشمی

About me

Industry Education
Occupation پڑھنا اور پڑھانا
Location گجرات کا ایک نواحی گاؤں, Pakistan
Introduction میرا نام زبیر خالدہاشمی ہے۔۔اس جہانِ فانی میں میری آمد 1967-07-15 کو ہوئی۔ ہم تین بھائی ہیں۔ میں سب سے صغیر ہوں۔ میری تعلیم ایم اے ۔ ایم ایڈ ہے اور میں ہائی سکول میں بطور ایس ایس ٹی اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہوں ۔ شروع ہی سے حکمت کی طرف دلچسپی تھی۔ اس طرح میں اپنے دادا حضور کی زندگی ہی میں حکمت کے راستے پر چل نکلا۔پھر دوپرائیویٹ ڈپلومے حاصل کرنے کے بعد میں نے فاضل طب و الجراحت کا امتحان پاس کیا۔اور اب اس دن سے اس کے فروغ اور اشاعت کے لئے جدوجہد میں لگا ہوا ہوں۔آج کل میڈیا کا دور ہے لہذا میں نے اس ضمن میں کمپیوٹر کا سہارا لیا ہے اور اللہ کا نام لے کر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ اب یہ اللہ تعالیٰ کی مبارک ذات کا سہارا ہے کہ وہ مجھے اس کام کی تکمیل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔
Interests اسلامی کتب کا مطالعہ، کمپیوٹر سیکھنا اور اس پر کام کرنا۔
Favorite Music مہدی حسن، ملکہ ترنم نور جہاں۔
Favorite Books تمام اسلامی کتب، اسلامی ناول، ہر وہ کتاب جو پاکستان کی تخلیق کے پس منظر کے متعلق لکھی گئی ہو۔