Saifullah Khan Marwat
My blogs
| Gender | Male |
|---|---|
| Industry | Banking |
| Occupation | Banker |
| Location | Islamabad, Pakistan |
| Introduction | میں پیشے کے لحاذ سے بینکار ہوں۔ تعلیمی قابلیت جو بھی ہے اس نے اب تک کچھ نہیں بگاڑا۔ ایم بی اے، ایل ایل بی اور ایم فل کرنے کے بعد بھی نہ اچھی شاعری کرسکا اور نہ اچھا مزاح لکھنے کے قابل ہوا۔ اس سے ثابت ہوا کہ یہ ڈگریاں کسی کام کی نہیں۔ مجھے ہنستے مسکراتے لوگ بہت اچھے لگتے ہیں اس لئے ہمیشہ کو شش ہوتی ہے کہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ کا ذریعہ بنوں۔ |
| Interests | اردو شاعری، اردو طنزو مزاح، سفر کرنا Banking, Finance, Human Resource Management, Law and Economics |

