Blogger
محمد وارث
On Blogger since: December 2008
Profile views: 11,767

My blogs

About me

GenderMale
IndustryManufacturing
OccupationBusiness Manager
Locationسیالکوٹ, Pakistan
Introductionخاکسار کی تعلیم کاروبار کے متعلق ہے اور پیشہ "پرائی بیگار" یعنی پرائیوٹ نوکری لیکن عشق شعر و شاعری و علم و ادب و تحریر و تصنیف و مطالعہ و موسیقی سے ہے، اور 'اسد' تخلص رکھ، 'شہیدوں' میں نام بھی لکھوا رکھا ہے، اس لیے زندگی بٹی ہوئی ہے اور سعیِ مسلسل جاری ہے، لیکن میں شکر گزار ہوں اپنی بیوی اور تین بچوں کا جو ہر قدم پر میرا ساتھ دیتے ہیں اور مطالعہ و تحریر کیلیے مجھے وہ وقت عنایت کرتے ہیں جس پر سراسر انکا حق ہے۔ مجھ سے رابطے اور میرے متعلق دیگر تفصیلات کیلیے نیچے "کچھ تفصیلات میرے متعلق" والا صفحہ دیکھیئے۔
Interestsمطالعہ, تحریر و تصنیف, موسیقی
Favorite musicاستاد فتح علی خان (پٹیالہ گھرانہ), استاد نصرت فتح علی خان, نور جہاں, غلام علی
Favorite booksThe Story of Civilization by Will Durant, History of Western Philosophy by Bertrand Russell, شعر العجم از مولانا شبلی نعمانی, غبارِ خاطر از مولانا ابوالکلام آزاد, دیوانِ غالب
Google apps
Main menu