Aftabalam Patel Shahnoori
My blogs
| Gender | Male |
|---|---|
| Occupation | PU College Lecturer |
| Location | Karoshi, Karnataka, India |
| Introduction | نام آفتاب عالم دستگیر پٹیل اورتخلص عالمؔ ،شعری دنیا میں آفتاب عالمؔ شاہنوری کے نام سے معروف ہیں ، 08 اپریل 1986 ء کو کروشی ضلع بلگام کرناٹک میں پیدا ہوئے۔،ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اردو پرائمری و ہائی اسکول کروشی میں حاصل کی ۔تاریخی شہر بیجاپور سے ڈی۔ایڈ مکمل کیا، کرناٹک یونیورسٹی سے بی۔اے اور ایم۔اے کے امتحانات پاس کرنے کہ بعد آر ۔ڈی کالج چکوڑی سے بی۔ایڈ کا امتحان پاس کیا۔بیجاپور کے ادبی ماحول میں شاعری کا ذوق اور شوق پیدا ہوا اور یہیں سے باضابطہ طور پر شاعری کا آغاز کیا، غزل ان کا خاص میدان ہے، اس کے علاوہ افسانچے، کالم اورمضامین الیکڑانک اور پرنٹ میڈیا پر چھپتے رہتے ہیں۔ان کا شعری سفر جاری ہے۔ان کے جدِامجد علاؤالدین ہیں جن کا زمانہ تقریبا 1308 کا ہے۔ ان کے آبا و اجداد یوسف عادل شاہ کی درخواست اور بادشاہ کی طرف سے عطا کردہ انعامی زمین اورکروشی گاؤں کی پاٹیلگی کے سلسلے میں بیجاپور سے ہجرت کرکے کروشی آئے جن میں حضرت راجی نور شاہ ؒ اور ان کےہمشیرہ زادہ(بہن کے بیٹے) محمد میراں پٹیل ہیں بستی کی ساری پٹیل برادری دراصل محمد میراں پٹیل کی اولاد ہے |
| Interests | reading,writting,playing, |

