Blogger
مسلم
On Blogger since: September 2011
Profile views: 592

My blogs

Blogs I follow

About me

GenderMale
Occupationطالبِ علم
Locationرحیم یارخان, پاکستان
Introductionمیں 1975 میں ضلع لیہ میں پیدا ہوا، تعلیم کی ابتداء گھر میں والدِ محترم سے کی جبکہ وہ لدھانہ ہائی سکول لیہ میں مدرس تھے، بعد ازاں تبادلہ کروا کر رحیم یار خان آگئے۔ اس وقت سے رحیم یار خان ہی کو اپنا وطن سمجھا ہے اور اس سے دور ہونے کو اب دل ہی نہیں چاہتا۔
Interestsمیری دلچسپیاں اپنے اساتذہ، کتب اور طلباء تک ہی محدود ہیں۔ ادب سے لگاؤ ہے، خود شاعری نہیں کرتا لیکن محض لطف اندوز ہونے کے لئے اشعار پڑھتا ہوں۔
Favorite moviesتمام تاریخی فلمیں پسند ہیں بشرطیکہ صحیح تاریخ کی عکاسی کی گئی ہو۔
Favorite musicساز والا میوزک پسند نہیں غزلیں اگر بغیر میوزک کے گائی گئی ہوں تو پسند ہیں۔ کہ میرے نزدیک میوزک غزل کی تفہیم میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اسلام میں حرام بھی ہے۔ اور چونکہ میں خود مسلم ہوں اس لئے اس حرام سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں اگرچہ گناہگار ہوں۔
Favorite booksبطور مسلمان قرآن پاک سے زیادہ کوئی کتاب محبوب نہیں ہو سکتی۔ اس کے علاوہ چوہدری افضل حق رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی، پسندیدہ ترین ہے۔
Google apps
Main menu