mjrahi

My blogs

About me

Gender Male
Industry Banking
Occupation JOB
Location PATNA, BIHAR, India
Introduction "احساسِ زِندگی" زندگی میں روز نت نئی تبدیلیاں رُونما ہوتی رہتی ہیں۔شاید اسی لئے زندگی کو غم اور خوشی کا نام بھی کہتے ہیں۔ انسان پر قدرت کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ اس کے جذباتی یا جسمانی زخم خواہ وہ کتنے ہی گہرے کیوں نہ ہوں۔ سارے زخم بھرتے چلے جاتے ہیں۔ یا يوں کہ لیں کہ زندگی جن لوگوں کو خوشیاں نہیں دیتی ان کو تجربے سے ضرور نوازتی ہے۔ زندگی کے مسائل اور تکلیفوں کا بہادری سے سامنا کرنے والے اپنی ہمت اور کوششوں سے ان پر قابو پالیتے ہیں۔ مگر بزدل یا کم ہمت لوگ ان وقتی ناکامیوں اور دشواریوں سے گھبرا کر زندگی سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ زِندگی کے ایسے ہی احساس و جذبات اس بلاگ کے زریعے ہم آپکے سامنے پیش کرتے رہینگے۔ تا کہ زندگی کو آپ بھی اپنے نظریے سے دیکھ سکیں, جی سکیں اور محسوس کر سکیں. بصد شُکریہ. محمد جہانگیر راہیؔ
Interests Reading, writing & Social work
Favorite Movies naya daur, tare zamee'n par & guru
Favorite Music Old Songs & Ghazals
Favorite Books The Holy Qur'an, Shah Raah E Zindagi par kamyabi ka Safar, You can Win, Rich Dad Poor Dad, Business School