Blogger
عنیقہ ناز
On Blogger since: April 2009
Profile views: 10,213

My blogs

About me

GenderFemale
IndustryEducation
Locationکراچی, سندھ, Pakistan
Introductionمیرا تعلق کراچی سے ہے لیکن اسے کرانچی نہیں کہتی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے دیگر لوگوں کی طرح اس شہر ستم گر پہ فدا ہوں۔ غالب کی طرح اس پہ یقین رکھتی ہوں، ایسا بھی کوئ ہے کہ سب اچھا کہیں جسے۔ ساری زندگی اچھا بننے کی پند و نصائح اور تربیت کے باوجود اب طبیعت ادھر نہیں آتی۔ وجہ نامعلوم۔ اکثر یہ احساس ہوتا ہے کہ بازیچہ ء اطفال ہے دنیا میرے آگے، لیکن میرا پسندیدہ کھیل چھپن چھپائ نہیں برف پانی ہے۔ جب حیرت کے مقامات سے گذرتی ہوں تو برف ہو جاتی ہوں لیکن جب حقائق کی حرارت پڑتی ہے تو پانی بن جاتی ہوں۔
Interestsدلچسپی ہر اس کام میں جو دلچسپ لگے
Favorite moviesThe legend of the fall، لگان، چک دے انڈیا، Ben Hur، تارے زمین پر، چوکھر بالی
Favorite musicبانسری اور ستار کے آہنگ، اس کے علاوہ شاہ عبدالطیف کے مزار پہ گائے جانے والے سر۔ غزلیں اور ہءلکے پھلکے گیت۔ خاص طور پہ امیر خسرو کے۔
Favorite booksGone with the wind, بھوپال کی شہزادی عابدہ سلطان کی خود نوشت ،کلیات ن م راشد ، دیوان غالب,دشت سوس، لغات :)
Google apps
Main menu