Haider Qureshi ka Kolkata ka Safar
My blogs
Blogs I follow
| Location | Hattersheim, Hessen, Germany |
|---|---|
| Introduction | مجھے ۱۸ مارچ ۲۰۱۲ء سے ۲۸ مارچ ۲۰۱۲ء تک کولکاتا اور دہلی کے سفر کا موقعہ ملا۔یہ سفر میرے لیے ادبی طور پر یادگار بن گیا ہے۔ میں اس بلاگ میں وہاں کی تقریبات کی تصاویر،اخبارات کا ذکر اور اپنی تقریر و مضمون کے ساتھ ایک رپورتاژ بھی شامل کررہا ہوں۔ میری اہلیہ مبارکہ نے اس بلاگ کے لیے مجھے اپنا ای میل آئی ڈی استعمال کرنے کی سہولت دی،اس کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کولکاتا کے کریم رضا مونگیری اور ڈاکٹر شہناز نبی کا بہت زیادہ شکریہ واجب ہے ۔ کسی نام کی تصحیح ہونے پر،کوئی نئی تصویرموصول ہونے پر اس بلاگ میں اضافہ کرلوں گا۔انشا ء اللہ .. حیدر قریشی. . http://haiderqureshi-in-kolkata-delhi.blogspot.de/................................... اپنے انڈیا کے یادگار سفر کا با تصویر بلاگ بنانے کے بعد خیال آیا کہ اپنی زندگی اور ادبی زندگی کا باتصویر بلاگ بھی بنا لوں۔سو اسی جگہ دوسرا بلاگ زندگی کی البم کا بنا رہا ہوں .................................... http://haiderqureshi-album.blogspot.de/ |
