لیفٹنٹ کمانڈر (ر) عبد الجلیل خان

My blogs

About me

Gender Male
Introduction کمانڈر جلیل صاحب بنیادی طور پر ایک تجزیہ نگار اور مؤرخ ہیں۔ درجنوں مقالہ جات، کتابچے اور کتب تصنیف و تالیف فرماچکے ہیں۔ پاکستان بحریہ سے ریٹائرڈ ہیں۔ دنیا کے اہم ممالک کا دورہ کر چکے ہیں۔ متعدد علمی، ادبی اور اسلامی اداروں سے وابستہ رہے ہیں۔ کراچی میں مقیم ہیں۔