zaira abidi
My blogs
| Gender | Female |
|---|---|
| Industry | Education |
| Occupation | teaching |
| Location | Brampton, Ontario, Canada |
| Links | Audio Clip |
| Introduction | بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم ۃ میں سیّدہ زائرہ عابدی ایک ادیب و شاعر گھرانے سے تعلّق رکھتی ہوں -میری والدین کے اجد ا دسرزمین ہند کے زی وقار اور منفرد تہذیب رکھنےوالے شہر لکھنؤ میں سادات کے سو سالہ دور حکومت میں ایران سے وار د ہند ہوئے،ان کا شجرہء نسب نجیب الطرفین سادا ت سے ہوتا ہوا چوتھے امام حضرت اما م زین العابدین علیہ السّلام سے جا ملتا تھا اور وہ ایران کے شاہی دربار سےمنسلک شاہانہ طرز حیات رکھنے والے لوگ تھے ان میں ادباء و فضلاء شعراءصاحبان علم وحکمت تھے چنانچہ ان کی لکھنؤ میں آمد پر شاہی دربار میں بھی ان کی خاص پذیرائ ہوئ اور یہ یہاں بھی شاہی دربار سے ہی وابستہ ہوئےان کی امارت کا یہ عالم تھا کہ جب میری والدہ شادی ہو کر حیدرآباد دکن آئیں اسوقت ان کا جہیز ریل کی بوگی ریزرو کر کے لایا گیا ،ان کی شادی کے جوڑے سونے کے تاروں اور ریشم کی آمیزش سے تیّار کئے گئے تھے ( ہجرت نے ہماری والدہ کواور ہم کو ان چیزوں سے فیضیاب ہونے کی مہلت نہیں دی اور سب کچھ بھرا گھر چھوڑ کر جان بچانے کو گھر سے نکل آ ئےامارت کے باوجود علم و ادب کےان شیدا ئیو ں میں خواتین کے علم سے بھی وابستگی کا یہ عالم تھا کہ اس دور میں جب ہند وستان میں عورت کی تعلیم ایک جرم سمجھی جاتی تھی یہ لوگ اپنے گھر کی بچّیوں کی تعلیم پر بھی بھرپور توجّہ دیتے تھے |
| Interests | Writing novels, poetry' |
| Favorite movies | Titanic, Cleopatra, All the Rivers Run, Coco |
| Favorite music | Mainly jazz or rock. Music that soothes the soul. |
| Favorite books | All the books that refresh the mind and heart. |
Why does the color blue mean raspberry-flavored?
Are you tell the last edge of the world?

