Blogger
arshad neyaz
On Blogger since: August 2011
Profile views: 1,455

My blogs

About me

GenderMale
IndustryGovernment
Occupationprimary Teacher
LocationHowrah, west bengal, India
Introductionارشد نیاز ایک طباع افسانہ نگار ہیں جن کی تخلیقی کاوشیں86ء کے بعد منظرعام پر آنے لگیں۔ملک کے مختلف رسائل اور مقامی اخبارات کی اکثرزینت بنتی رہی ہیں۔ان کا کہانیاں نہ اتنی چھوٹی ہوتی ہیں کہ ہائکو بن جائیں اور نہ اتنی طویل کہ جی گھبرانے لگے۔انہوں نے قصہ بیانی اور واقعہ نگاری کی یکسانیت سے اپنے افسانوں کو الگ کر کےایک تفکیری اور تخیلی حسیت سے آشنا کیا ہے جو آج کے اسپتنک دور کا عین خاصہ ہے۔کردار نگاری ناولوں اور طویل افسانوں سے منسوب ہے۔ارشد نیاز کے چھوٹے افسانے مسائل سے جوجھتی ہزار پارچہ زندگی کے کسی ایک پارچے کی قصہ نگاری کی بجائےاحساس نگاری کی منزلوں میں ایمائیت اور میتھ کی تنگناؤں سے گزرتے ہوئے ایک ایسے چوراہے پر تھم جاتے ہیں جہاں قاری کو کسک کے ساتھ پُراسرار لذت کا تجربہ ہوتا ہے۔ ایم۔علی(ادارہ ارباب فکروفن)
Interestsشاعری اور نیوز اسٹوری سے
Favorite moviesوقت
Favorite musicہم لُت گئے تیری محبت میں
Favorite booksThe Massenger
Google apps
Main menu