علم کی طاقت
My blogs
| Gender | Male |
|---|---|
| Industry | Student |
| Location | HARIPUR , KPK KHYBER PAKHTUNKHWA , Pakistan |
| Introduction | اسلام و علیکم دوستو۔ آپ کو اس بلاگ علم کا خزانہ آپ کے لئے پر ہر قسم کی،کمپیوٹر اور موبائل کی ٹرکس۔ اور ہیکنگ کے متعلق بتایا جائے گا. تاکہ آپ گھر میں، اور آفس میں اپنے کمپیوٹر میں پیدا ہوئ خرابی کو دور کرسکیں۔ اس کے علاؤہ آپ کو سمارٹ فونز، اور کمپیوٹر، پر ہیکنگ سے بچنے کے طریقوں کی معلومات دی جائے گی. آپ کو یہ بھی بتایا جائے گا کہ کیسے آنلائن ارننگ، کی جاسکتی ہے. اور کون سی ویبسائٹ اصل ہیں اور کون سی فیک ہیں. یہ سب معلومات آپ کو یہاں ملے گی. اور ساتھ ساتھ دینی و دنیاوی، معلومات بھی فراہم کی جائے گی. ناولز اور سائنسی معلومات بھی بتائ جائے گی. اور احادیث بھی اور اسی طرح اسلامی واقعات بھی شیئر کیے جائیں گے. یہ معلومات آپ کو نہ صرف فایدہ دے گی. بلکہ آپ سے آنلائن شئیر بھی کر سکیں گے۔ بس آپ نے ہمارے ساتھ تعاون یہ کرنا ہے۔ کہ یہاں سے پڑھی گئ معلومات آپ نے شئیر کرنی ہے. آپ سوشل میڈیا اکاؤنٹس جیسے واٹس ایپ، اور فیس بک، اور ٹویٹر پر بھی یہ معلومات شئیر کر سکیں گے. آپ کے لیے آپشن دیا جائے گا تاکہ آپ معلومات شئیر کر سکیں. آپ کو اس پیج پر ہر ممکن معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی. اس لیے آپ ہمارے پیج کو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں شکریہ۔ ☺️ |
| Interests | In hacking, blogging, modding, and gaming |
| Favorite movies | Soldier, terminator, gladiator, need for speed, tarzen English movie, descent, and all other Hollywood movies |
| Favorite music | Akcent, otilia, Shakira, inna. |
| Favorite books | Alhamdolillah Quran and hadis |

