SMH Gilani
My blogs
| Gender | Male |
|---|---|
| Industry | Religion |
| Occupation | ریٹائرڈ سرکاری ملازم |
| Location | کوئٹہ, بلوچستان, Pakistan |
| Links | Wishlist |
| Introduction | السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! میرا نام سید مجاہد گیلانی ہے۔ سادات گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔خدمت خلق کرنے کی توفیق اللہ سے مانگتا ہوں، اپنے رب کی عبادت میں مقررہ اوقات صرف کرنے کی کوشش کرتا ہوں، سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوئے چار سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔عرق النساء کا مریض بھی ہوں تمام دوستوں اور قارئین سے درخواست کرتا ہوں کہ تمام مریضوں کے لیئے دعائے شفا اللہ سے ضرور مانگیں اور اس میں مجھے بھی یاد رکھیں ۔ فارغ اوقات میں کمپیوٹر پر کچھ اچھا لکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ تمام ماہرین کمپیوٹر سے گزارش ہے کہ وہ اس اچھائی میں میری مدد فرمائیں اور راہنمائی فرمائیں کیوں کہ کمپیوٹر پر کام کے سلسلے میں انجان ہوں میری راہنمائی فرما کر اچھائی کے ان کاموں میں شریک ہو کر وہ بھی نیکیاں کما سکتے ہیں۔ میرے ساتھ رابطہ میرے موبائل نمبر پاکستان: 03312193584 یا 03048353664 پر فرما سکتے ہیں۔ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔آمین یا رب العالمین۔ |
| Interests | خدمت خلق، عبادت ،کمپیوٹر |
| Favorite movies | قرآن پاک، قدرتی مناظر: |
| Favorite music | نعت رسول مقبول ،تلاوت قرآن پاک |
| Favorite books | قرآن پاک ، احادیث نبوی اور دیگر اسلامی کتب ۔ |
If mud is dirt plus water, what is clay?
ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ کیا ہم نے اپنی زندگی کے مقصد کو جان لیا ہے؟ کیا کبھی ہم نے اس بارے میں سوچا ہے؟ کیا دنیا میں آنے کا مقصد صرف حیوانوں کی طرح کھانا ،پاخانہ، سونا اور خواہشات کو پورا کرنا ہے؟ ۔
