زبیر طیب

My blogs

About me

Location Lahore, Punjab, Pakistan
Introduction میرا تعلق لاہور سے ہے لیکن اسے لہور نہیں کہتا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے دیگر لوگوں کی طرح اس شہر ستم گر میں رہنا اچھا لگتا ہے۔ اکثر یہ احساس ہوتا ہے کہ بازیچہ ء اطفال ہے دنیا میرے آگے، لیکن میرا پسندیدہ کھیل'' کرکٹ ''نہیں بلکہ'' محسوس کرنا ''ہے۔ جب حیرت کے مقامات سے گذرتا ہوں تو برف ہو جاتا ہوں لیکن جب حقائق کی حرارت پڑتی ہے تو پانی بن جاتا ہوں۔ نام زبیر ہے ۔پیار سے ''زوبی'' کہتے ہیں (مزید تعارف کے لیے ''تعارف و رابطہ کا صفحہ کھولیں)