Blogger
Ruby Khan
On Blogger since: September 2021
Profile views: 128

My blogs

About me

GenderFemale
OccupationPoet
LocationLahore, Pakistan
LinksAudio Clip
Introductionمیں روبی خان ! لکھنا میرا جنون ہے۔ میری شاعری میں میری زندگی کے سبھی رنگ موجود ہیں پیار محبت, درد خوشی, ملن جدائی, انتظار, وصال, سوچا تھا ایک کتاب لکھوں گی اپنی زندگی پر جب بھی لکھنے بیٹھی .حال دل کا شاعری لکھتی رہی ہلچل سی مچی رہتی ہے میری بکھری سوچوں میں ٹوٹ گئی ہے دل کی کشتی ڈ ر لگاتا ہے موجوں سے میں نے اپنی بکھری سوچوں کو الفاظ میں پرو کے سب اس کتاب میں سجا دیا، میری بکھری سوچوں میں میری زندگی کی حقیقت بیان ہے۔ میرا درد، میری تڑپ، میرا دکھ، میری بے بسی، سب کچھ دکھتا ہے، زندگی کی تلخیاں کاغذ پہ اتار دی ہیں، جسے اکثر میں خود ہی پڑھ کر رو دیتی ہوں...
InterestsWriting, Cooking, Reading, Music
Favorite moviesDil tou pagal hai, Jab tak hai jaan, Jab we met, Vivaah,
Favorite musicI love all types of music.
Favorite booksKhushboo, Muqadas Murti
Google apps
Main menu