Blogger
علی احمد جان
On Blogger since: May 2010
Profile views: 870

My blogs

Blogs I follow

About me

GenderMale
OccupationSTUDENT
LocationGILGIT BALTISTAN, KARAACHI, PAKISTAN, Pakistan
Introductionمیں کیوں لکھتا ہوں؟؟؟ کیا ہمارا معاشرہ منافق ہے؟ نہیں معاشرے میں رہنے والے افراد منافق ہوتے ہیں۔ جس کے سبب معاشرہ منافق بن جاتا ہے۔ میں سوچتا ہوں اور یہ میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ معاشرے کا ہر"آدمی" "انسان" بن جائے، آدمی دوسروں کو جگانے سے قبل خود جاگ جائے اور دنیا کو بدلنے کا آغاز اپنی ذات سے کرے۔ میں معاشرے میں موجود ناانصافیوں اور ظلم کو روک تو نہیں سکتا اور نہ ہی "خالق کی مرضی" قرار دے کر "دعائیں معافیاں" مانگ کر خاموش رہ سکتا ہوں۔ اپنے جزبات اور احساسات کو الفاظ کی مٹی تلے دفن کرکے مجھے سکون ملتا ہے۔ یہی میرے لکھنے کی وجہ ہے۔
Interestswriting, Reading newspapers and books, hiking, volunteer work, internet browsing, volunteer work, painting and sketching, listening music, watching movies
Favorite moviesall.... love art movies
Favorite musicclassic song and ghazals pop music
Favorite booksno any specific
Google apps
Main menu