Blogger
hayat
On Blogger since: November 2009
Profile views: 1,403

My blogs

About me

GenderMale
LocationPakistan
InterestsA lover of poetry.
Favorite booksیہ بلاگ بنانے کے دوران بھی حیران تھا اور بنانے کے بعد بھی پریشان ہوں کہ کیا میں اس باکمال و بے مثال شاعرہ کے ساتھ انصاف کر پایا ہوں ۔ میرا دل کہتا ہے ، نہیں ! پندرہ سو کے قریب غزلوں اور نظموں میں سے فقط ایک سو ایک کا انتخاب کوئی آسان نہیں تھا ۔ مگراپنے کام کے لیے کوئی حد تو مقرر کرنی ہوتی ہے ۔ اس لیے میں نے اس سائٹ کے لیے ایک سو ایک کی حد مقرر کی ۔ اگرچہ ایک جگہ اس سے تجاوز بھی کیا ۔ جہاں گیارہ نظمیں ایک ہی عنوان کے تحت دے دیں کہ وہ میرے خیال میں ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں ۔ پڑھ کر بتائیے آپ کو میرا انتخاب کیسا لگا ۔ آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا ۔ دعا میں ضرور یاد رکھئے ۔ فاروق
Google apps
Main menu