Hassan
On Blogger since: February 2008
Profile views: 4,104

My blogs

About me

GenderMale
Occupationچھان بین
Locationپاکستان, پاکستان
Introductionآدمی کی سوچ کی سمت اور خیالات کا زاویہ اس کے اردگرد کے ماحول، اور اس کی زندگی کے تجربات کے ردعمل کے نتیجے میں جنم لیتا ھے
Interestsدرسی کتابیں، سکواش- لیموں والی اور کھیلنے والی دونوں، تاریخ، معاشیات، نفسیات۔
Favorite moviesاب فلمیں نہیں دیکھتا، لیکن جب کبھی دیکھا کرتا تھا تو یہ والی پسند آئی تھیں۔ وال سٹریٹ، دئیر ول بی بلڈ، فائٹ کلب، می مائی سیلف اینڈ آئیرین۔
Favorite musicپیٹ یارن، لنکن پارک، وائٹل سائین-ز، بیٹلز وغیرہ انگریزی، دیسی، انڈین سارا کچھ سن رکھا ھے اور اپنے اپنے ٹیم پر یہ سارا کچھ ہی فیورٹ رہ چکا ھے۔
Favorite booksولیم ڈیلرمپل کی کتابیں۔ خاص طور پر غدر 1857 پر لکھی گئی دی لاسٹ مغل۔ میلکم گلیڈول کی تمام کتابیں۔ اشفاق احمد کی کھیل تماشا اور ایک محبت سو افسانے۔ بانو قدسیہ اور ممتاز مفتی کے افسانے۔ شاعری پر لعنت بھیجتا ھوں۔ شاعری پر ایک دفعہ پھر لعنت بھیجتا ھوں
Google apps
Main menu